Urdu Express News Headlines on 07 July 2011 From Pakisatn
کراچی میں منی بس سے 5 مسخ شدہ لاشیں برآمد، فائرنگ اور تشدد جاری مزید 17 بے گناہ افراد جاں بحق
مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم مشترکہ حزب اختلاف بنانے پر متفق
بدترین لوڈ شیڈنگ ، لاہور میں ہر گھنٹے بعد دو گھنٹے کی بجلی کی بندش
کرم ایجنسی میں آپریشن جاری مزید 10 دہشت گرد ہلاک
افغان شر پسندوں کا پھر سرحدی شہر پر حملہ، 4 سکول مسجد اور دکانیں جلا دیں
شامی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ سے 22افراد ہلاک
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مزید 4 تشدد زدہ لاشیں برآمد