Urdu Express News on 08 July 2011
کراچی میں دہشت گردوں کا راج، جلاؤ گھیراؤ اور فائرنگ سے 37 افراد ہلاک،، اسلح سے لیس افراد کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم، ایم کیو ایم کی آج سوگ کیلئے ہڑتا ل کی اپیل
حکومت نے عادالتی امور میں مداخلت شروع کردی،،چیف جسٹس
کراچی میں آپریشن نہیں بلکہ ٹارگٹڈ کاروائی ہوگی، رحمان ملک
صحافی سلیم شہزاد کو پاکستانی حکومت کی مرضی اور اجازت سے قتل کیا گیا،، امریکہ کا الزام
حکومت کی تبدیلی کیلیئے کال دینے والوں کو مایوسی ہوگی،،گیلانی
دیر بالا میں افغان شر پسندوں کا دوبارہ پھر چوکی پر حملہ، 12 شر پسند ہلاک کردئے،،پاکستان
20گھنٹے لوڈ شیڈنگ کے خلاف لاہور اور مردان میں زبردست مظاہرے، ہڑتال اور توڑ پھوڑ
بھارت میں ریل گاڑی نے باراتیوں سے بھری بس کچل دی، 38 افراد ہلاک