Urdu Express News Headlines on 30 June 2011 From Pakisatn
شب معراج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

مون سون شروع ، پہلے ایک گھنٹے کی بارش نے ہی لاہور کو ڈبو دیا
پاکستان نے امریکہ کو شمسی ائر بیس خالی کرنے کا کہہ دے دیا
شہباز شریف نے ییلو کیب سکیم کی گاڑیوں کا معائینہ کیا

کونسا غریب شہباز شریف کے غریب آشیانہ ہاؤسنگ کا مکان 11لاکھ میں خریدے گا،،پرویز الہی
مہران بیس پر حملہ کرنے والوں کو مدد اندر سے ملی،،بحریہ حکام کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
یکم جولائی سے گیس 100فیصد مہنگی کرنے کی تیاری
چیجن باشندے غیر مسلح تھے، پولیس اور اہف سی قتل کی ذمہ دار ہے گرفتار کرنے کی سفارش،، سانحہ خروٹ آباد کمیشن کی رپورٹ
ڈھاکہ میں کیچڑ سے بھرے میدان میں فٹبال کا میچ ، پاکستان کی شکست

جمرود میں نیٹو کنٹینر گاڑیوں پر الٹنے سے 5افراد ہلاک

سرفراز قتل کیس کے ملزموں پر فرد جرم عائد
شاہدرہ میں اڈے کی چھت گرنے سے 3افراد ہلاک
