Urdu Express News Headlines on 29 June 2011 From Pakisatn

بھٹو کیس میں کوئی نئی شہادت نہیں ملی، شہادت ملنے کی صورت میں ہی کیس ری اوپن کرسکتے ہیں ، سپریم کورٹ

مزید سات وزارتیں صوبوں کو منتقل کرنے کی کاروائی مکمل

ن لیگ کے آزاد کشمیر میں مظاہرے، توڑ پھوڑ،12اہلکار زخمی، پولیس کی فائرنگ، راولا کوٹ میں زبردست تصادم

صدر زرداری کی موجودگی شفاف الیکشن ممکن نہیں ،،نواز شریف

مون سون میں کوئی شہر ڈوبا تو متعلقہ ادارے کے خلاف سخت کاروائی ہوگی

لوڈ شیڈنگ 2018 تک ختم نہیں ہوگی، چئر مین واپڈا

شامی صدر بشارالاسد حزب مخالف سے مذاکرات پر رضامند

ایرانی فوج مشقوں کے دوران نامعلوم مقام پر زلزال میزائل کا کامیاب تجربہ 
امریکہ نے تہران کانفرنس مضحکہ خیز قرار دے دی

روسی ٹینس سٹار ماریہ ومبلڈن سیمی فائنل میں رسائی کے بعد مطمئن

ٹورنٹو میں ائیفا ایوارڈز کی تقریب میں شلپا شیٹھی کی زبردست پرفارمنس
مچھ میں نامعلوم افراد نے نیٹو آئل ٹینکر تباہ کردیا
جنوبی وزیرستان میں اپریشن کے بعد متاثرہ خاندانوں کی واپسی پر فوج اور عمائدین استقبال کررہے ہیں




سانحہ خروٹ آباد کی رپورٹ حکومت کو پیش ل خفیہ رکھنے کا فیصلہ

Categories:

Leave a Reply