Urdu Express News Headlines on 23 June 2011 From Pakisatn

کالعدم  حزب التحریر سئ رابطے، 4 میجر بھی شامل تفتیش

کارگل کی وجہ سے اقتدار قربان کردیا مگر فوج پر آنچ نہیں آنے دی،، نوازشریف
پاکستان میں جنگجوؤں کے ٹھکانے بدستور موجود ہیں ،، بھارت کا یک بار پھر الزام
اسلام کے نام پر اپنی رائے مسلط کرنے والے گمراہ لوگ ہیں،،گیلانی

ماروی میمن نے قومی اسمبلی کی رکنیت اور پارٹی سے استعفیٰ دے دیا
کوئٹہ میں کر سواروں کی تفتان جانے والے زائرین کی بس پر فائرنگ سے 4 جاں بحق
جمرود میں بم دھماکے میں 2اہلکار شہید
زرداری کے چہرے سے میک اپ اتر گیا انکی سیاست کو نوڈیرو میں دفن کردینگے،،شہباز
نیٹو کا لیبیا پر بمباری بند کرنے سے انکار

بھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے 6 ذہنی معذور قیدی وطن پہنچ گئے


سرفراز بے گناہ تھا، تفتیشی ٹیم کی مقتول کے خلاف کیس واپس لینے کی سفارش،، رینجرز اہلکاروں پر آج فرد جرم عائد ہوگی

Categories:

Leave a Reply