Urdu Express News Headlines on 20 June 2011 From Pakisatn
مہمند ایجنسی میں آرمی اور فضائیہ کا آپریشن 25 افراد ہلاک، 4 اہلکار بھی ہلاک
ایبٹ کمیشن کا سربراہ نامزد کرنے کیلئے حکومت کی چیف جسٹس کو درخواست
کوئی جماعت مفاہمت کی سیاست کو ہماری کمزوری نہ سمجھے،،،گیلانی
پٹرول کا مصنوعی بحران مارکیٹینگ کمپنیوں اور ڈیلرز نے پونے دو ارب مانگ لئے
لیبیا میں نیٹو کی بمباری سے 2بچوں سمیت 9 شہری ہلاک،،50زخمی
بلوچستان میں بم دھماکہ سے 3اہلکار شہید، نیٹو آئیل ٹینکر تباہ


کراچی میں مزید قتل ،، رینجرز کے اختیارات کم نہیں کرینگے،،رحمان ملک
رینجرزاہلکاروں کو ہتھکڑیاں لگاکر اعدالت میں پیش کرنا درست نہیں،،کراچی کے حالات پر قابو پالیا،،رحمان ملک
کراچی میں ڈاکوؤں نے پولیس کی وردی پہن کر ہنڈی کے 6 کروڑ لوٹ لئے