Urdu Express News Headlines on 25 June 2011 From Pakisatn

پاکستان اور بھارت کا منفی پراپیگنڈہ روکنے پر اتفاق

مخالفین کا ذاتی جبکہ ہمارا قومی ایجنڈا ہے ، اداروں میں تصادم کے الزامات کا جواب نہیں دینگے،، گیلانی

صومالی قزاقوں سے رہائی پانے والے 6 افراد نئی دہلی پہنچ گئے
اقتدار میں آکر بجلی کا بحران ختم کردینگے، زلزلہ فنڈ وفاقی حکومت استعمال کررہی ہے،،نوازشریف
سوئس بنکوں میں پڑی آدھی دولت بھی واپس آجائے تو کشمیر سوئٹزر لینڈ بن سکتا ہے،،شہباز شریف
امریکہ میں فوجی تنصیبات پر حملے کے الزام میں ابو خالد الطیف گرفتار
شاہ عالم مارکیٹ لاہور میںخوفناک آتشزدگی، کروڑوں کا سامان راکھ ہوگیا
گرمی سے مزید 25 افراد جاں بحق ،لوڈشیدنگ کے خلاف بدترین مظاہرے ، پر تشدد واقعات
بڑے اور چھوٹے میاں آج ووٹ مانگ رہے ہیں ، زلزلے کے وقت کہاں تھے،،الطاف حسین
افغانستان میں بم دھماکہ 6 افراد ہلاک
دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہیں ، اسامہ آپریشن کے باوجود امریکہ سے تعلقات متاثر نہیں ہونگے، زرداری












کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

Categories:

Leave a Reply